Posts

Showing posts from July, 2020

The_intense_heat_now_competes_with_#food

Image
تیز گرمی کا مقابلہ اب خوراک سے ➡️➡️ Go to this link and read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/07/theintenseheatnowcompeteswithfood.html جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے اور انساں کو موسمی اثرات سے بچانے میں Hypothalamus دماغ کا حصہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کسی بھی جسمانی یا موسمی تبدیلی کی صورت میں اس کے فنکشنز میں خلل پیدا ہوجاتا ہے۔ جس کے سبب خاص طور پر گرمیوں میں ہمارا جسم ہیٹ سٹروک کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور گرمیوں میں بلڈ پر یشر ، معدے اور جلد کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ خوراک کا جسم کو گرمی کے ا ثرات سے بچانے میں بہت اہم کردار ہے۔ تربوز ایک معجزاتی پھل ہے۔ یہ ہمارے جسم کو نیوٹرینٹس مہیا کرنے اور ہائیڈریٹ رکھنے کے ساتھ ساتھ گرمی سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اس میں موجود فائدہ مند کیمیائی مادے جسم کیلیے قدرتی سن بلاک کا کام کرتے ہیں ۔ اسی طرح، پھول گوبھی کی سبزی میں امائنو ایسڈاوراینٹی آکسیڈینٹس بہتریں مقدار میں موجود ہیں ۔ یہ جسم کو سورج کی نقصاں دہ شعاعوں سے بچاتے اور Histidine قوت مداافعت کو بہتر بناتے ہیں۔ لیموں اور پھلوں کے ب