Fast Foods Increase Heart Attack.........
: فاسٹ فوڈز امراض قلب میں اضافہ کی و جہ🚫 ➡➡ Go to this link to read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/fast-foods-increase-heart-attack.html 👉👉👉پاکستان میں دل💜 کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ جس کی وجہ فاسٹ فوڈ کا پڑھتا ہوا رجحان ہے۔ ہر سال 2 لاکھ سے زائد افراد دل کی بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔ ناقص غذا کا استعمال غیر صحت مند طرز زندگی، ورزش کا استعمال ترک کر دینا۔ پیدل چلنے سے دوری دل کے امراض کا باعث بنتاہے۔ اس ضمن میں اپنی طرز زندگی بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ صحت مند غذا کا استعمال بھی ضروری ہے۔ پاکستان میں پبلک ہیلتھ ایک اہم مسئلہ ہے۔ سال بھر میں ہونے والی اموات میں سے تقریباً چالیس فیصد اموات دل کے امراض کی وجہ سے ہوتی ہے اگر ہم احتیاطی تدابیر استعمال کریں تو ان اموات سے بچاؤ ممکن ہے ۔صحت مند غذا کا استعمال، روزانہ کی بنیادی پر ورش ،تمباکو نوشی کو ترک کرنا، بلڈ پریشر کو نارمل رکھنا۔ ان پر عمل پیرا ہو کر ہم بے شمار بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ آ...
Comments
Post a Comment