28-03-2020....Use of vegetables for longevity......

لمبی عمر کے لئے سبزیوں کا استعمال:


➡➡Go to this link to read this post in English

اس بات سے کوئی انکاد نھیں کر سکتا کہ سبزی خوروں کی عمر گوشت خوروں سے زیادہ ہوتی ھے۔ماہرین غذا نےاس خیال کو بھی غلط ثابت کیا کہ ھمارے اباواجداد جب غاروں میں رھتے تھے تو وہ جانوروں کے گوشت پر گذارہ کرتے تھے۔بلکہ یہ بات دلائل سے ثابت ھو چکی ہے کہ وہ سبزی خور تھے اس لیے کہ جانوروں کا شکار کرنے والے ہتھیار بہت دیر بعد ایجاد ھوے تھے۔اود اسلحہ کے بغیر جانوروں کا شکار انسان کے بس میں نہ تھا۔انسان کی داخلی ساخت و تشکیل،ذود ہضم،کم چکنائی اور زیادہ ریشہ دار غذائیں مثلا اناج،ترکاریاں،پھلیاں،دالیں،بیج اور پھل کھانے کے لئے ہوتی تھیں۔انسانی دانت پودوں والی غزائیں چبانے کےلئے بنائے گئے تھے انسانی جسم میں آنتوں کی طویل نالی اس غرض سے ہے کہ ترکاریوں کی ریشے دار غزا آہستہ آہستہ جسم کا حصہ بنے۔اس کی نسبت گوشت خوروں کے دانت اور ان کی مختصر آنت گوشت کو جلد ہضمکرنے کےلئے ہوتی ھے۔انسان کے نظامانہضام کو دیکھتے ھوے ماھرین غزا کا اس بات سے اتفاق ھے کہ انسان بنیادی طور پر سبزی خور ھے۔اس کی طویل آنتیں گوشت کی زیادتی کی وجہ سے سرطان جیسے مرض سے متاثر ہو سکتی ھیں۔یہ بات انتہائی دلچسپ ہے کہ سبزی خور لنگور میں کولیسٹرول کی مقدار چالیس ھے،سو خرگوشوں میںایک سو پچاس اور کتوں میں چار سو ھوتی ھے۔اسی لئے ان میں رگوں کی صلاحیت زیادہ ھوتی اگر انسانوں میں کولیسٹرول ایک سو ساٹھ سے کم ھو (جو سبزیاں کھانے سے حاصل ھوتی ہے)تو رگوں کی صلاحیت یا تو ہوتی ھی نہں۔یہ نہایت آہستہ آہستہ عمر کے ساتھ معمول کے مطابق ھوتی ھےلہزا،اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ انسان فطری طور پر پھل اور سبزی خوروں کے زیادہ قریب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/use-of-vegetables-for-longevity.html

Comments

Popular posts from this blog

Shocking benefits of using maize(corn)....30-03-2020