Now the body, burned skin, rheumatism, abdominal gastrointestinal treatment also with only potatoes.........31-03-2020

:اب لاغر جسم کا علاج وہ بھی آلو سے

➡➡ Go to this link to read this post in English

سبزیوں میں سب سے زیادہ وٹامن آلو میں ہوتے ہیں ۔اس کا مزاج سرد خشک ہے۔آلو جسم کو طاقت دیتا ہے اور لاغر پن دور کرتا ہے ۔
:جلی ہوئیی جلد کےلئے
اگر جلی ہوئی پر آلو کا لیپ کر دیا جائے یا کاٹ کر رکھ دیں تو درد کو افاقہ ہوتا ھے۔ اس جگہ پر آبلہ نھیں پڑتا اور جلد آرام آجاتا ھے۔
:گنٹھیا کا علاج
آلو کو مندرجہ ذیل طریقے سےگھنٹیا اور جوڑوں کے درد والے مریض استعمال کریں تو بے حد فائدہ ھوتا ھے۔آلو تندور میں ڈال کر خوب بھون لیں اور پھر اس کا چھلکا اتاریں۔ وہ مریض جن کے پیٹ میں یعنی جگر یا گردے میں پتھری ہو وہ آلو کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور دن میں چار سے پانچ سیر پانی پیئں انشاءاللہ پتھری ریزہ ریزہ ھو کر نکل جائے گی۔
 : مقوی معدہ کا علاج
آلو ہضم ہو جانے پر بہترین سبزی ہے اور سب سے زیادہ فائدہ مند بھی مگر یہ دیر سے ہضم ہوتا ھے۔کمزور معدہ والوں کو آلو کم سے کم استعمال کرنا چاہئیے کیونکہ یہ بادی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Shocking benefits of using maize(corn)....30-03-2020

28-03-2020....Use of vegetables for longevity......