Posts

Warning! Dangue come again .......

Image
:خبردار ! ڈینگی پھر آگیا ➡➡ Go to this link and read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/warning-dangue-come-again.html اقوام متحدہ کے ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال پانچ کروڑ سے زائد افراد ڈینگی بخار کا شکار ہوتے ہیں اور سالانہ بیس ہزار سے زائد افراد اس کے باعث ہلاک ہو جاتے ہیں۔ پاکستان میں ڈینگی وائرس پھیلانے والا ایک ہی مچھر (Aedes Aegypti) پایا جاتاہے۔ ڈبلیو۔ایچ۔او کا کہنا ہے کہ ایشیا میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ درجہ حرارت میں خاطر خواہ حد تک اضافہ اور کئی جگہوں پر شدید بارشیں اور سیلابی صورتحال ہے۔ تحقیق کے مطابق ڈینگی بخار کا باعث بننے والا مچھر بہت نفیس اور صفائی پسند ہے۔ یہ خطر ناک مچھر صاف پانی، گھریلو واٹر ٹینک کے آس پاس، پانی سے بھرے برتنوں، گلدانوں اور گملوں وغیرہ میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ یہ مچھر انسان پر طلوع آفتاب یا غروب آفتاب کے وقت حملہ آور ہوتے ہیں۔ اس بخار کا علم تین سے سات دن کے اندر ہوتاہے۔عام سے نزلے بخار کے ساتھ شروع ہونے والا بخار شدید سر درد، پٹھوں میں اینٹھن اور جوڑوں کے درد سے شروع ہو تاہے، حتیٰ کہ ...

Cucumber is healthy and nutritious......

Image
:کھیرا صھت و غزایت کا ھامل ➡➡ Go to this link and read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/cucumber-is-healthy-and-nutritious-go.html دھوپ میں بڑھتی ہوئی تمازت موسم گرما کی آمد کی نوید سنا رہی ہے، ٹھنڈے مشروبات وغذاؤں کے استعمال کا آغاز ہو چکا ہے ایسے میں کھیرے کا نام سن کر ہی ایک ٹھنڈک بھرا احساس ہوتا ہے یوں تو کھیرے کا استعمال سلاد میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے لیکن موسم گرما میں کھیرے کے استعمال میں اضافہ ہوجاتاہے۔ گرم موسم میں یہ نہ صرف بطور سلاد کھا یا جاتاہے بلکہ اسے علیحدہ سالم بھی بہ شوق ورغبت بچے, بوڑھے اور نوجوان شوق سے کھاتے ہیں۔ کھیرا ایک ٹھنڈی سبزی ہے، چلچلاتے موسم کی گرماہٹ میں جسم کو ٹھنڈک اور تروتازگی بخش کرنئی توانائی پیدا کرتی ہے۔ کھیرا صرف ٹھنڈک ہی فراہم نہیں کرتا بلکہ اس میں غذائی اجزاء بھی بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جو جسمانی کارکردگی فعال بنانے کے لیے ناگزیر عناصر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس میں وٹامنز اور معدنیات کا وسیع خزانہ پایا جاتاہے۔2عدد کھیرے بطور غذا کھانے سے جہاں اشتہاپوری ہوتی ہے وہیں جسم کو ضروری غذائیت بھی می...

Eggs are good for mental health.......

Image
:انڈے دماغی صحت کےلئے مفید ھیں ➡➡ Go to this link and read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/eggs-are-good-for-mental-health.html  پروٹین کے حصول کے لئے انڈے کھانے کے ساتھ  آئیے آپ 🍳کو یہ بتائیں کہ وہ آپ کی ذہنی صحت کے لئے بھی اچھے ہیں۔ اس میں کچھ غذائی اجزاء ہوتے ہیں جو ذہنی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ چھوٹی چھوٹی چیزوں پر سوچنا شروع کردیتے ہیں اور انھیں ذہن میں رکھتے ہیں۔  یہ عادت انہیں ذہنی بگاڑ کا مریض بنا دیتی ہے اور یہاں تک کہ کچھ لوگ اپنا دماغ بھی کھو دیتے ہیں۔ اس کے بعد انہیں علاج کے لئے اسپتال جانا پڑتا ہے۔ نہ صرف پیسہ بلکہ وقت ضائع کرنا بھی اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ اس سلسلے میں کی جانے والی ایک تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر آپ خود کو کمزور حافظے اور ذہنی خرابی سے بچانا چاہتے ہیں تو🍳🍳 انڈے کھائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Almond oil.......

Image
:بادام کا تیل ➡➡ Go to this link and read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/almond-oil.html بادام کو فوائد سے بھر پور میوہ مانا جاتا ہے کیونکہ یہ وٹامن، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم اور فاسفورس جیسے منرلز پر مشتمل ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق جسم کے اندرونی اور بیرونی مسائل کے حل کے لیے بادام یا بادام کے تیل کا استعمال مفید ہوتا ہے۔ اگر چہ یہ تیل خاصاً مہنگا ہوتا ہے لیکن اپنے اندر ایسے پوشیدہ خزانے محفوظ کیے ہوئے ہے جو نہ صرف خوبصورتی بڑھانے کا ذریعہ ہوتے ہیں بلکہ بہت سی بیماریوں کا حل بھی ثابت ہوتے ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ بادام کا تیل مختلف بیماریوں مثلاً کان کے درد، ایگزیما، سورائیسس اور قبض کو ٹھیک کرتا جبکہ جسم کو تندرست وتوانا اور آنتوں کی صحت بہتر بناتا ہے۔ روغن بادام، ناریل کے تیل کی طرح خوبصورتی بڑھانے کا ذریعہ بھی ثابت ہوتا ہے۔ وٹامن ڈی کی کثرت کے سبب خواتین روغن بادام کو اینٹی ایجنگ بیوٹی پراڈکٹ کے طور پر استعمال کر سکتی ہیں۔ دوسری جانب چہرے کی خشکی دور کرنے، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں اور چہرے کی جھریوں سے نجات کیلئے بادام کا تیل ...

How to relieve spinal pressure........

Image
:ریڑھ کی ہڈی پر دباؤ بچاؤ کیسے ممکن ➡➡ Go to this link and read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/how-to-relieve-spinal-pressure.html گردن اور ریڑھ کی ہڈی پر دباؤ سے بچاؤ کے لئے ممکن ہے ؟ ہمیں تشویش اس بات پر ہوتی ہے کہ وہ بچے جو دن بھر فون استعمال کرتے رہتے ہیں انہیں ان مسائل کا ادراک ہے بھی یا نہیں ہے۔ بیشتر آرتھو پیڈک سر جنز کہتے ہیں کہ فون استعمال کرتے وقت ضرور تا نیچے دیکھا جا تا ہے۔ یہ نظر سر سری نہیں ہو سکتی کیونکہ جب آپ کوئی میسج ٹیکسٹ کرنے کا مرحلہ عبور کررہے ہوتے ہیں ۔ اس وقت آپ کی گردن اس حد تک جھکی ہوتی ہے جتنی کمپیوٹر پر آن لائن براؤزنگ کرتے ہوئے یا ویڈیو دیکھتے ہوئے نہیں جھکتی۔ عا م طور پر لوگ اپنی گردن تقریباََ °45 ڈگری کے زاوئیے پر رکھتے ہیں اور کھڑے رہنے کے مقابلے میں جب وہ بیٹھے ہوتے ہیں تو ان کی گردن مزید خراب پوزیشن میں ہوتی ہے ۔ اگر گردن کو زیادہ موڑ کر رکھا جائے تو ریڑھ کی ہڈی پر دباؤ بتدریج بڑھتا جاتا ہے اگر جھکے بغیر سامنے کی جانب دیکھا جائے تو اس وقت سر کاوزن تقریبا ََ10 سے 12 پونڈ ہوتا ہے۔ اگر گردن کو 25ڈگر...

Rose water is a treasure of health and beauty ......

Image
:عرق گلاب صحت و خوبصورتی کا خزانہ ➡➡ Go to this link and read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/rose-water-is-treasure-of-health-and.html کہا جاتا ہے کہ چہرہ ہمارے جذبات واحساسات اور سوچ کی بہترین عکاسی کرتاہے، اس لیے چہرہ جتنا شفاف ہو گا، زندگی کے رنگ چہرے پر اتنے ہی خوب صورت دکھائی دیں گے۔ چہرہ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہے، جو بیرونی عوامل سے براہِ راست متاثر ہوتا ہے۔ چہرے کی جِلد کی حسّاسیت کا یہ عالم ہے کہ یہ بیماری وتندرستی اور تکالیف کے اثرات سب سے پہلے قبول کرتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جسم کی جِلد کے برعکس چہرے کی جِلد زیادہ حفاظت کی متقاضی سمجھی جاتی ہے ۔ ماہرینِ کا موقف ہے کہ جِلد کی حفاظت کے لیے قدرتی اشیا کا استعمال جادوئی اثرات مرتّب کرتا ہے۔  ان اشیا کا ایک اہم فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ ہر قسم کی جِلد کے لیے مفید ہوتی ہیں اور ان کے مضر اثرات بھی نہیں ہوتے۔ انھی قدرتی اجزا میں ایک نام عرقِ گلاب کا بھی ہے ۔ عرقِ گلاب جِلد کے لیے ایک گوہرِ نایاب سمجھا جاتا ہے۔ موجودہ ترقی یافتہ دور میں جِلدی امراض کے ماہر اسے نہ صرف جِلد کی خوب ...

Use of Coconut......

Image
:ناریل کا استعمال ➡➡ Go to this link and read this post in English https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/the-use-of-coconut.html ناریل خوش ذائقہ، مفید اور بہت کار آمد پھل ہے۔اس کا پھل ،پتے، چھال اور ریشہ سب ہی مفید ہیں۔ناریل میں موجود ایک خاص ایسڈ دل کی کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور ہائی بلڈ پریشر اور کو لیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے ۔ یہ زود ہضم ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔اس کے استعمال سے قوت مدافعت کو تقویت ملتی ہے۔ یہ ذائقہ دار پھل انفیکشن اور وائرس سے لڑنے میں مدد دیتا ہے اور زخم بھرنے میں مفید ہے۔ اس سے ڈپریشن اور دباؤ سے بھی چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ناریل جسم میں کیلشیم اور میگنشیم جیسے معدنیات جذب کرنے میں مدد کرتا ہے، جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرتے ہیں۔ جلد ی امراض مثلاً کیل مہاسوں اور خارش ہو جانے کی صورت میں ناریل کے گودے کا تیل موثر خیال کیا جاتا ہے ۔ اس کا باقاعدہ استعمال جلد میں نمی بر قرار رکھتا ہے ۔ یہ فری ریڈیکلز کے مضر اثرات سے بچاتا ہے کسی حد تک سورج کی تمازت اور ایگز یما سے بچاؤ کرکے اینٹی ایجنگ کا کام بھی کرتا ہے۔ کچی گ...