Get strength like anemia, mental and physical weakness, gastric acidity and horses......

خون کی کمی، دماغی و جسمانی کمزوری، معدے کی تیزابیت اور گھوڑے جیسی طاقت پائیں


➡➡ Go to this link to read this post in English

            کالے بھنے ہوئے چنے ایک کمال کی چیز ہے۔ یہ   فائبر اور پروٹین کی بھرمار ہے ۔ یہ ہاضمے کےلئے مفید ھیں اور معدے کی تیزابیت دور کرتے ھیں۔ جنہیں بھوک کم لگتی ہے ان کے لئے بھی مفید ھیں۔ کولیسٹرول کو کم کرتے ھیں۔ ہر قسم کے کینسر کےلئے مفید ہیں۔ ہڈیاں مضبوط کرتے ہیں۔ جن کے بال جھرٹے ہیں جلدی بڑھتے نہیں وہ روزانہ ایک مٹھی بھنے ہوئے چنے کھائیں اور نتیجہ خود دیکھیں ۔ ہڈیوں، پٹھوں، جوڑوں میں درد میں مفید ہے۔ دماغی کمزوری یا سستی اور خون کی کمی میں ان کا روزانہ استعمال مفید ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی کئی فوائد ہیں۔ بس آپ ان کا استعمال کریں اور اپنے اندر گھوڑے کی سی طاقت پائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Shocking benefits of using maize(corn)....30-03-2020

28-03-2020....Use of vegetables for longevity......