Use honey as part of your diet........02-04-2020

:شہد کا استعمال اپنی خوراک کا حصہ بنائیں

➡➡ Go to this link to read this post in English

شہد کو زمانہ قدیم سے دوا اور غذا کے طور پر استعمال کیا جارہا ھے۔ شہد کو گرم پانی میں ڈال کر پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اس طرح اس کی غذائیت اور جسم کو ہونے والا فائدہ مذید بڑھ جاتا ھے۔  شہد کو گرم پانی میں ملا کر پینے سے وزن کم ہوتا ہے۔ کھانسی کو آرام آتا ہے اور ساتھ ہی سینے سے بلغم کم کرتا ہے۔ نضام ہضم کو بہتر کرتا ہے معدے کی تیزابیت، معدے کے انفکشن، قبض وغییرہ کو بہتر کرتا ہے۔ جلد کی بیماریاں یعنی خارش وغیرہ کے لئے مفید ہے۔ جسم کو طاقت فراہم کرتا ہے اور پانی کی کمی دور کرتا ہے جس سے جسم توانا و تندرست رہتا ہے۔ جو لوگ دن بھر سست اور جھومتے رہتے ہیں وہ شہد کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے۔
ماہرین کے مطابق شہد کے پانی کا باقائدگی سے استعمال کرنے سے دس فیصد تک بیماریاں کم کرتا ھے۔قوت مدافعت بہتر بناتا ہے شہد جسم کو  جراثیموں سے لڑنے کی طاقت فراہم کرتا ہے۔شہد کا پانی کسی اینٹی بائیوٹیک کی طرح کام کرتا ہے۔ ہمارے نبی بھی شہد کو کثرت سے استعمال کرتے تھے اور استعمال کرنے کا کہتے۔ اور اب سائنس بھی اس بات کی تصدیق کرتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: شہد کا استعمال کرونا جیسے وائرس کےلئے بھی مفید ھے۔

Comments

Popular posts from this blog

Shocking benefits of using maize(corn)....30-03-2020

28-03-2020....Use of vegetables for longevity......