Hair treatment with beetroot..........

: چقندر سے بالوں کا بھی علاج 
یہ دراصل پودے کی جڑ ہوتی  ہے۔ اس میں حیاتین ''الف'' اور ''بے'' کے علاوہ فولاد اور قدرتی شکر وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ یہ سبزی جگر کےلئے بے حد مفید ہے۔ حاملہ خواتین کےلئے اس کا استعمال خصوصی طور پر مفید ہے۔ چقندر، شلجم کی طرح مشہور ترکاری ہے۔ قدرے شیری اور  مزاج گرم تر درجہ اول بتایا جاتا ہے۔ 
اس کے علاوہ چقندر سر کے بال نرم و ملائم، گنجاپن گھنےکرنے کے کام بھی آتا ہے اس کےلئے چقندر کے پتوں کو پیس کر مہندی میں ملا کر سر پر لگائیں۔ سر کے بال اگنے لگیں گے اور ملائم ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Shocking benefits of using maize(corn)....30-03-2020

28-03-2020....Use of vegetables for longevity......