The effects of climate change on human health.....

:موسمی تبدیلی کے انسانی صہت پر اثرات
موسمی تبدیلی نا صرف پہننے، اوڑھنے اور کھانے پر اثر انداز ہوتی ہے بلکہ اس کے اثرات ہمارے جسم پر بھی ہوتے ہیں۔ درجہ حرارت میں تبدیلی مختلف انداز سے ہمارے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے ۔
سردرد: 
سردرد کی ایک وجہ دماغ کی نالیوں کا سکڑ جانا ہے  جو کہ سرد موسم میں اکثر ہو جاتا ہے۔

وٹامن ڈی کی کمی:
ہمارے جسم میں موجود کولیسٹرول سورج کی مدد سے وٹامن ڈی تھری بناتا ہے۔ گرم موسم میں اکثر لوگ گھروں کے اندر ہی رہتے ہیں اور دھوپ میں نہیں بیٹھ پاتے جس کی وجہ سے پٹھوں کی کمزوری، ہڈیوں میں درد اور نیند زیادہ آتی ہے۔

          اس کےعلاوہ جب موسم تبدیل ہوتا ہے تو کمزور جسم اس تبدیلی کا مقابلہ نہیں کر پاتا اور بخار ہو جاتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور موسم کی تبدیلی پر احتیاط برتیں۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Shocking benefits of using maize(corn)....30-03-2020

28-03-2020....Use of vegetables for longevity......