Get Rid of Kidney Disease............

:گردوں کی خرابی سے نجات پائیں 

➡➡ Go to this link to read this post in English
https://healthtips44english.blogspot.com/2020/04/get-rid-of-kidney-disease.html

گردے ہمارے جسم میں خون کو صاف کرنے، زہریلے مادوں کے اخراج، ضرورت سے زائد پانی سے چھٹکارے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، خون کے سرخ ذرات کی پیدا وار اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق دنیا میں ہر دس میں سے ایک فرد کسی حد تک گردے کے امراض میں مبتلا ہے اور اگر اس خرابی کا بروقت تدارک نہ کیا جائے تو گردوں کے فیل ہونے کا امکان ہوتاہے۔
گردے کے امراض میں اضافہ ہونے کے اسباب میں گردے کی پتھری ،پانی کا کم استعمال ،آلود ہ پانی کا استعمال، ورزش کا فقدان، خون میں کیلشیم کی کمی، کیمیائی ادویہ کا بلاوجہ استعمال اور خون میں یورک ایسڈ کی زیادتی شامل ہیں۔ گردوں کے امراض سے بچنے کے لیے صاف پانی کا زیادہ استعمال اور غذا ئی احتیاط ضروری ہے۔ 
قدرتیگردے ہمارے جسم میں خون کو صاف کرنے، زہریلے مادوں کے اخراج، ضرورت سے زائد پانی سے چھٹکارے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، خون کے سرخ ذرات کی پیدا وار اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق دنیا میں ہر دس میں سے ایک فرد کسی حد تک گردے کے امراض میں مبتلا ہے اور اگر اس خرابی کا بروقت تدارک نہ کیا جائے تو گردوں کے فیل ہونے کا امکان ہوتاہے۔
گردے کے امراض میں اضافہ ہونے کے اسباب میں گردے کی پتھری ،پانی کا کم استعمال ،آلود ہ پانی کا استعمال، ورزش کا فقدان، خون میں کیلشیم کی کمی، کیمیائی ادویہ کا بلاوجہ استعمال اور خون میں یورک ایسڈ کی زیادتی شامل ہیں۔ گردوں کے امراض سے بچنے کے لیے صاف پانی کا زیادہ استعمال اور غذا ئی احتیاط ضروری ہے۔
:قدرتی علاج
انجیر گردوں کے امراض میں مفید بتائی جاتی ہے۔اطباء بتاتے ہیں کہ پانچ عدد انجیر کے دانے رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اس کو گرینڈ کرلیں اور ناشتہ سے پچیس منٹ پہلے کھا لینا چاہیے۔
گردوں کے امراض میں گاجر کا جوس مفید بتایا جاتاہے۔
صبح نا شتہ سے پہلے اس جوس کا ایک گلاس ایک چمچ شہد اور ایک لیموں کارس شامل کرکے پینا بھی گردوں میں مفید بتایا جاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علاج
انجیر گردوں کے امراض میں مفید بتائی جاتی ہے۔اطباء بتاتے ہیں کہ پانچ عدد انجیر کے دانے رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اس کو گرینڈ کرلیں اور ناشتہ سے پچیس منٹ پہلے کھا لینا چاہیے۔
گردوں کے امراض میں گاجر کا جوس مفید بتایا جاتاہے۔
صبح نا شتہ سے پہلے اس جوس کا ایک گلاس ایک چمچ شہد اور ایک لیموں کارس شامل کرکے پینا بھی گردوں میں مفید بتایا جاتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Shocking benefits of using maize(corn)....30-03-2020

28-03-2020....Use of vegetables for longevity......